نامور صحافی نے گلگت بلتستان نگران کابینہ کو اپاہچ اور سہولت قرار دے دیا.

سکردو (ٹی این این) ملک کے معروف صحافی کالم نگار اور جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کا میزبان سلیم صافی نے گلگت بلتستان نگراں کابینہ کو اپاہچ قرار دے دیا.
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک اپنے آفیشل پیج پر ایک پوسٹ کے زریعے لکھا ہے کہ ” ‏گلگت بلتستان کی حیثیت کوچھیڑنےکااس سےزیادہ نامناسب وقت کوئی نہیں۔وہاں منتخب کی بجائےایک اپاہج نگران حکومت قائم ہےجسےدھاندلی کاٹاسک سونپاگیاہے۔ایک الیکشن میں بکسوں سمیت پکڑے جانےوالےوفاقی وزیرالیکشن کمیشن کےچکرلگارہےہیں۔ان حالات میں جی بی کی حیثیت کوچھیڑناجلتی پرتیل کاکام کرسکتا ہے. “

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc