تعلیم، صحت، بجلی اور روڈ جیسی بنیادی سہولیات سے محروم استور کے گاوں پریسنگ کے عوام نے تعارف عباس ایڈوکیٹ کی حمایت کا اعلان کردیا.

استور( بیورورپوٹ ) گاوں پریسنگ جدید دور میں بھی تعلیم صحت بجلی روڈ کی سہولت سے محروم ہیں ۔سابقہ سیاستدانوں نے عوام کو بیوقوف بنانے کے سوا کچھ نہیں ۔ان خیالات کا اظہار پریسنگ کے عوام نے تعارف عباس ایڈوکیٹ امیدوار قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کے الیکشن کیمپین کے سلسلے میں کئے گئے دورے کے وفد کا پاس کیا وفد میں تعارف عباس ایڈوکیٹ نمبردار فدا محمد تھانیدار شرافت حسین حامد حسین محمد نبی سے ملاقات کے دوران کیا۔پریسنگ کے عوام سے ملاقات کے دوران تعارف عباس ایڈوکیٹ نے عوام کو یقین دلایا کہ وہ عوامی خدمت کے جذبے سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں تاکہ دکھی عوام کی خدمت کرسکیں انھوں نے مزید کہا کہ وہ ذاتی زندگی میں تعلیمی و سماجی شعبوں میں خدمات کے ذریعے گلگت اور استور میں اداروں کی تشکیل کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرچکے ہیں عوام نے الیکشن میں اگر اعتماد کا اظہار کیا تو الیکشن جیت کر عوام کے تمام بنیادی مسائل حل کریں گے ۔نمبردار فدا محمد نے کہا کہ ابھی تک کیمپین کے سلسلے میں حلقہ دو کے تمام گاوں کے دورے کئے ہیں اور عوام نے پیش کئے جانے والے منشور اور مقصد کو سراہا ہے اور فینہ عید گاہ بلند چونگرہ ہرچو دسکن دوائیاں بونجی دورے کئے ہیں وہاں کی عوام نے بھرپور حمایت کیا ہے

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc