گلگت بلتستان کے لوگ کس طرف جا رہے ہیں

میرے گلگت بلتستان کے پڑھے لکھے دوستوں
اگر سوشل میڈیا پر کوئی ٹرینڈ چلانی ہے تو ائیں سب ملکر گلگت بلتستان کے حقوق پر بات کرتے او ٹرینڈچلانا ہے تو ایف پی ایس سی میں گلگت بلتستان کے کوئٹہ کی کمی پر ٹرینڈ چلاتے ہیں اور اگر اجاءگر کرنی ہے تو گلگت بلتستان کی ایشوز کو اجاء گر کرتے گلگت بلتستان میں جنتے بھی پڑھتے لکھے بے روزگار ہیں انکی روزگار کی بات کرتے ہیں اور معاشرے میں ایک اچھے تعلیم یافتہ ہونے کی ثبوت دیتے ہیں تو سب ملکر بات کرتے دیامر ڈیم میں گلگت بلتستان کی ملازمتوں کی میرے دوستوں میں بحثیت ایک طالبعلم ہم سب ملکر اس طرح ٹرینڈ چلائینگے تو یقین مانے کیسی میں ہمت نہیں ہوگا کہ ہمیں پاسمندہ اور بنیادی سہولتوں سے محروم رکھ سکے اگر ہم یہ سب نہیں کر سکتے تو عطاء اباد جھیل ہنزہ میں ہی ہے وہاں جاءکر سب ڈوب مرو مگر خدارا ہنزہ یا گلگت بلتستان کیسی بھی خطہ کو بدنام مت کریں اس کیلئے ہمارے اباواجداد نے اپنی جانیں قربان کی ہے
ہنزہ ہماری ماتھے کی جھومر ہے اور انکھوں کی ٹھنڈک ہے
گستاخی معاف
تحریر :حفیظ گلگتی

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc