مسلم لیگ ن الیکشن کمیشن گلگت بلتستان افس کا گھیراو کرینگے اخر وجہ کیا بن رہا ہے ۔تفصیلات کیلئے لنک کلک کریں

گلگت(سعادت علی)سابق وزیراعلی و صدر مسلم لیگ ن حافظ حفیظ الرحمن کی صوبائی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن میں رٹ پٹیشن داٸر کی ہے کہ صوبائی حکومت کی طرح وفاقی حکومت اور کشمیر افیٸرز کو بھی الیکشن میں اثر انداز ہونے سے روکا جاۓ 4 دن کے اندر ہماری پٹیشن کے مطابق مطالبات اور تحفظات کا جواب نہ دیا گیا تو الیکشن کمیشن کا گھیراو کرینگے الیکشن کمشنر گلگت بلتستان سیاسی و مذہبی جماعتوں کے دباٶ میں آنے کی بجاۓ الیکشن ایکٹ 2017 کے دباٶ میں آکر تمام تر قانونی لوازمات کو مکمل کرکے 2107 الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن کا انعقاد کرواۓ الیکشن کمیشن شارٹ کٹ کے ذریعے قانونی لوازمات مکمل کیے بغیر الیکشن کرانے سے باز رہے پری پلان منصوبے کے تحت الیکشن ایکٹ 2107 کو گلگت بلتستان میں تاخیر سے لاگو کیاگیا جس کی وجہ سے الیکشن میں تاخیر ہورہی ہے الیکشن میں تاخیر کے ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کو سزا دی جاۓ پاکستان مسلم لیگ ن جی بی نے الیکشن کمیشن میں پٹیشن کے ذریعے جی بی الیکشن 2020 پر بعض ایشوز پر سوالات کے جوابات مانگے ہیں۔الیکشن کمیشن نے اگلے دو سے تین دنوں کے اندر اگر ہمارے سوالات کے جوابات نہیں

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc