پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے کراچی سے سکردو کیلئے براہ راست فلائٹ چلانے کا اعلان کردیا.

کراچی (ٹی این این) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے کہا ہے کہ قومی ائیرلائن نے کراچی سے سکردو کی براہِ راست پروازیں چلانے کا منصوبہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی چینل کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) ارشد ملک نے پی آئی اے کے سیلز مینجر کو دونوں شہروں کے درمیان براہِ راست پروازیں چلانے کے لیے تمام انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔یوں ہفتے میں دوبار کراچی اور سکردو کے درمیان ائیربس 320 چلائے گی۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc