سکردو حلقہ دو میں پی ٹی ائی کےرہنما زاکر ایڈوکیٹ کے حوالے نوجوانوں نے اپنا موقف تحریر نیوز کو دے دیا

سکردو(ٹی این این) تحریک انصاف حلقہ دو میں زاکر ایڈوکیٹ کی مقبولیت اور پارٹی کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ھے بہ بات سکردو حلقہ ٹو کے نوجوانوں میں محمد یاسین علی سیف میر بشارت عارف حسین اور علی نقی نے کہا انہوں کا مذید کہنا ہے کہ جب سکردو اور حلقہ دو میں پی ٹی ائی کا نام نشان نہیں تھا اس وقت زاکر ایڈوکیٹ نے تحریک انصاف کو سہارا دیا آج ان کی مرہون منت سے پارٹی ایک تناوار درخت بن چکا ھے اور زاکر ایڈوکیٹ پر بھروسہ کرکے علاقے کے جوان اور بزرگ آئے روز پارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ھے سروے رپورٹ میں اکثر جوانوں اور علاقے کے سرکردگان اور بزرگوں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے اعلی قیادت کو بھی چاہیے کہ پیراشوٹ سے آنے والوں اورمفاد کے لیے پارٹی میں آنے والوں کو الیکشن کے ٹکٹ دیا تو پارٹی کا خدا حافظ ھے پارٹی قائدین کو چاہیے کہ پارٹی کے برئے وقت میں پارٹی کو ساتھ دینے والوں کی قدر کرنا چائیے. اور نوجوان کے کو پارٹی ٹکٹ دینا چاہیئے

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc