ہنجور بروق خپلو میں ایفاد پروجیکٹ کے نامکمل واٹر چینل کیوں تباہ ہوا؟ تحریر نیوز کی تحقیقاتی ٹیم نے بڑا کھوج لگا لیا

خپلو(تحریر نیوز ) ضلع گنگچھے میں ایفاد پروجیکٹ کے زریعے کئی علاقوں میں بنجر میدانوں کو اباد کرنے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرکے واٹر چینلوں پر کام شروع کیا ہوا ہے اور ایفاد پروجیکٹ کے زریعے خپلو ہنجور بروق میں آٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے واٹر سپلائی چینل پر زبردست اور معیاری کام جاری یے خپلو کے عمائدین اور باشعور طبقوں نے تحریر نیوز کو بتایا کہ سازشی عناصر من گھڑت بے بنیاد الزامات لگا کر خپلو ہنجور بروق میں واٹر سپلائی چینل نکالنے کے منصوبے کے خلاف سازش کیا جارہا ہے تاکہ پروجیکٹ واپس چلا جائے اور سازشی عناصر سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کیا جارہا یے ابھی واٹر سپلائی چینل نامکمل اور ڈی پی سی بیٹ اور پلستر کا کام باقی تھا اور چند سازشی عناصر نے نامکمل واٹر چینل سے پانی چھوڑا جس سے نہ صرف ٹھیکیدار کو لاکھوں کو نقصان پہنچا بلکہ واٹر چینل پر جو سیمنٹ کا کام ہوا تھا اور سارا سیمنٹ بجری اور ریت پانی میں بہہ گیا اور واٹر چینل پر دن کے اوقات میں جو تازہ سمیٹ کا کام ہوا تھا وہ سوکھنے سے پہلے جب مزدوروں نے چھٹی کیا تھا اس کے بعد واٹر چینل کے سربند پر پکا کرکے جو بند بندھا گیا تھا اس کو بھی توڑ کر پانی چھوڑا گیا اور واٹر سپلائی چینل کو سازش کے تحت تباہ کردیا اس طرح خودکش حملہ کرکے تباہ کرنا علاقہ دشمنی کے مترادف ہے اور جس ٹھکیدار کا یہ پروجیکٹ ہے اس کو پیمنٹ بھی ابھی تک نہیں کیا تھا انہوں نے کہا ابھی تک بروق میں سترہ ہزار فٹ واٹر چینل مکمل ہوچکا ہے دو سو فٹ واٹر چینل پر پانی چھوڑ کر تباہ کردیا یے عمائدین نے عوام سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جس جگے میں سیمنٹ کا کام جاری ہے وہاں ہر چودہ دن تک پانی چھوڑنا ممکن نہیں ہوتا ہے اس لئے تھوڑا صبر کرئے اور عوام کا بھی ذمہ داری ہے وہ ایفاد پروجیکٹ کے ادارے کے ساتھ تعاون کرئے

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc