ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کا سینئر صحافی نثار عباس کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار۔

اسلام آباد (پ،ر)ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے سینئر صحافی نثار عباس کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں نثار عباس کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ،اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطاء کرے اور اہل و عیال کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق نصیب کرے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc