گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کےممبران سمیت اراکین معطل، اسمبلی میں ویرانی کا سماں۔

گلگت( پ،ر) الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان نے قانون سازاسمبلی گلگت بلتستان کے سپیکر سمیت کل 26 اراکین قانون ساز اسمبلی جن میں 9 وزراء 6 پارلیمانی سکریٹریز بھی شامل ہیں کی ممبر شپ کو سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کردیا ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc