سکردو(ٹی این این) ایس ایس پی سکردو اسحاق حسین کی ہدایت پر سکردو سی ٹی ڈی کی ٹیم نے انسپکٹر الیاس کی قیادت میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس سٹیشن ایرپورٹ کے مقدمہ علت نمبر 17/19 زیر دفعات 365-B اور ،367 تعزیرات پاکستان میں مطلوب مجرم اشتہاری غلام رسول کو گرفتار کرلیا گیا۔ مغوی شادی شدہ لڑکی اور پانچ سالہ بچے کو بھی بازیاب کرلیا گیا۔ اس وقت تفتیش جارہی ہے۔ ایس ایس پی سکردو نے سی ٹی ڈی کی ٹیم کی کاروائ کو سراہا اور اعلان کیا ہے کہ اچھے کام کرنے والوں کوانعام دیا جائے گا۔ عوامی حلقوں نے سکردو پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی مجرموں کی بیخ کنی میں اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کریں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا