کرونا وائرس : عیدالفطر سادگی سے منانے کیلئے مہاجرین کرگل لداخ 1971 کے صدر نے مہاجرین سے اپیل کردی

سکردو(پ ر) مہاجرین کرگل لداخ 1971 کے صدر محمد خان نے پاکستان میں مقیم مہاجرین کرگل لداخ اور مہاجرین چلونکھا کمیونٹی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر انتہائی سادگی سے منایا جائے کرونا وائرس کی کی وجہ سے پوری دنیا متاثر ہوا اور لاکھوں افراد بے روزگار ہوا ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار بند ہونے سے بھی کارباری طبقہ متاثر ہوا ان حالات میں عید الفطر انتہائی سادگی سے منایا جائے اور سانخہ کراچی کا جو ناخوشگوار واقعہ پیش ایا اس سانحے متاثرہ لواحقین کی غم میں برابر کے شریک ہے اور سانحے کی وجہ اب عید الفطر سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ عیدی صرف بچوں کو دیا جائے اور اس سال عیدی بڑوں کو نہیں دیا جائے اور فطرہ کے روپے غریبوں میں تقسیم کیا جائے

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc