آئی جی پولیس گلگت بلتستان نے جو تحفہ بھیجا گیا تھا وہ ایڈیشنل ایس پی نے ایسولیشن/قرنطینہ سنٹر میں تعنیات پولیس جوانوں کے حوالے کردیا

0 0

سکردو(پ ر) آئی جی پولیس گلگت بلتستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس سکردو کے ملازمین کے لئے جو خصوصی کٹس، سنیٹائزر اور ماسکس بھیجے گئے تھے اج انہیں ڈی آئی جی بلتستان اور ایس ایس پی سکردو کی ہدایت پر آئیسولیشن سینٹرز اور قرنطینہ سنٹرز میں تعینات پولیس جوانوں میں تقسیم کیئے گئے۔ احمد شبیر ایڈیشنل ایس پی سکردو نے تمام آیسولیشن سنٹرز / قرنطینہ سنٹرز میں خود جاکر تمام جوانوں میں حفاظتی سامان تقسیم کئے۔ اس موقع پر تمام جوانوں نے آپ ائی جی گلگت بلتستان، ڈی آئی جی بلتستان اور ایس ایس پی سکردو کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مشکل وقت میں اپنے جوانوں کے تحفظ کا خاص خیال رکھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website