این ایل ائی رجمنٹ سے حال ہی میں پینشن ہونے والے گلگت بلتستان کے پنشنرز اخر اجتماعی خودکشی کرنے پر کیوں مجبور؟ فورس کمانڈر ایف سی این اے سے کیا مطالبات کیا؟ جانئے کیلئے لنک کلک کریں

سکردو( ٹی این این) گلگت بلتستان کے سینکڑوں کی تعداد میں اس سال جنوری فروری مہینے کے بعد این ایل ائی رجمنٹ سے پینشن ہونے والے صوبیدار حوالدار اور سپاہی کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ان کو اب تک پینشن نہیں مل سکا ہے این ایل ائی رجمنٹ کے حال ہی میں پینشن ہونے والے کئی سپاہیوں نے اپنا نام نہ لکھنے کی شرط پر تحریر نیوز کی وساطت سے فورس کمانڈر ایف سی این اے محسن گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود اور متعلقہ اداروں کو اپنی فریاد بیان کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ایک طرف پوری دنیا متاثر ہے ان سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا ہمیں پڑا رہا ہے حال ہی میں پینشن ہونے پر قیامت برپا ہوا ہے اور زندگی بھر قوم کی خدمت اور ایک طرف دشمن ملک بھارت دوسری طرف عالم اسلام اور پاکستان کے سخت دشمن عناصر دہشتگردوں کے خلاف جنگ لڑتے رہے مگر اس وقت بھی ہمارے حوصلے بلند تھے اور ہم لوگوں کی ہمت میں کمی نہیں ایا اور دشمنوں کو شکست دینے کی تاب میں ہوتے تھے مگر اج ہم لوگ سخت مشکلات اور زہنی ازیت میں مبتلا ہے کیونکہ اب تک کرونا وائرس کی وجہ سے پینشن کے پیسے نہیں ملا ہے اور پیشن انے کے بعد ہمارے تنخواہ بھی روک چکا ہے ماہانہ ملنے والا پینشن کے پیسے بھی نہیں مل رہا ہے جس کی وجہ ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے اور اوپر سے رمضان المبارک کے مہینے میں اضافی بوجھ پڑتا ہے اور اگے سے عید بھی اہا رہا ہے ان سب صورتحال میں ہم بیکاری بن چکا ہے اپنے عزیزوں سے پیسے مانگنے پر مجبور ہوچکا ہے اور کرونا وائرس کی وجہ لوگ ہمیں قرضہ تک نہیں دے رہا ہے گھروں میں بوڑھے ماں باپ کی دوائیاں لینے کیلئے ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں ملک و قوم کی حفاظت اور دشمنوں سے مقابلہ کرنے والوں کی اج ہمت ہار چکا ہے ہم لوگ اجتماعی خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے جناب والا سے گزارش ہے کہ ہمارے چیک بھی تیار ہے اور ارمی ڈاک بند ہونے کی وجہ سے روکا ہوا ہے اور ارمی ڈاک کو صرف ہمارے چیک متعلقہ اداروں کو پہنچانے کیلئے بحال کیا جائے اور متعلقہ ادارے کو فوری طور ہدایت جاری کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے حال ہی میں این ایل ائی رجمنٹ سے پینشن انے والے پنشنرز کو رقم فوری ادا کرنے کا حکم صادر فرمائیں فورس کمانڈر صاحب اب ہمارے نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے علاوہ پوری دنیا کے غریبوں کا مسیحا ہے اب ہمارے اوپر رحم کریں

وسلام اب اور پیارے وطن پاکستان کے غلام این ایل ائی رجمنٹ کے حال ہی میں پنشنرز جوان

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc