بلتستان کے عوام نے کرونا وائرس کو شکست دے دی، مریضوں کی تعداد فقط6 رہ گئے۔

سکردو(نامہ نگار خصوصی) بلتستان ریجن میں کرونا وائرس میں مبتلاء افراد کی تعدادختم ہونے کے قریب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سکردو حافظ کریم داد چغتائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکردو میں 78 کرونا پازیٹو مریضوں میں سے 75 صحت یاب ہوگئے ہیں ، جبکہ تین مریض اس وقت آئسلویشن وارڈز میں ہیں جن کی حالت بہتر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلتستان میں کرونا پازیٹو کیسسز کی تعداد 83 تھی جن میں سے 77 صحت یاب ہوگئے ہیں ، پازیٹو کیسسز کی تعداد 6 رہ گئی ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc