گلگت بلتستان کے عوام کو کرونا سے بچانے کیلئے چین نےبھر پور طبی تعاون کا اعلان کردیا۔

گلگت(پ،ر) کرونا سے بچاو کیلئے چین کا گلگت بلتستان کی بھرپور امداد کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی گلگت بلتستان نے کرونا سے نمٹنے کیلئے گورنر سنکیانگ کو مدد کیلئے خط لکھا تھا اور کورونا سے جنگ میں حکومت سنکیانگ سے تعاون کی اپیل کی تھی۔حکومتی ترجمان کے مطابق گورنر سنکیانگ نے گلگت بلتستان کے ساتھ تعاون کا اعلان کرتے ہوئے سنکیانگ حکومت کی جانب سے طبی آلات سمیت 10 ٹن اشیا گلگت بلتستان بھیجے ہیں جس میں 5 ونٹلینٹر 2 ہزار N95 ماسک جبکہ 2 ہزار فیس ماسک اور 2 ہزار ٹیسٹنگ کیٹس شامل ہیں۔ یہ تمام اشیاءگلگت بلتستان کی حکومت 27 مارچ کو خنجراب بارڈر پر وصول کرے گی۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc