وفاق اور صوبائی حکومت فوری طور پر گلگت بلتستان کے طالبہ کے مسقتبل کو بچایا جائے پی وائی او بلتستان کے صدر رضوان حیدری

سکردو(پ ر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے صدر رضوان حیدری نے کہا کہ اسلام آباد اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں غیر معینہ مدت کی چھٹیوں کے بعد اور ہاسٹلز کی بندش کے وجہ سے گھروں کو جانے والے گلگت بلتستان کے سٹوڈنٹس کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہیں اس کے باوجود گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کوئی اقدامات نہیں اٹھایا جارہا ہے اور ٹرانسپورٹ کی عدم موجودگی سے شدید پریشان ہیں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کہ طالبہ
و طالبات پیرودھائی میں ٹکٹ کیلئے خوارہو رہے ہیں ۔حالیہ روندو حادثے کی بعد کئی ٹرنسپورٹ کمپنیز کی بندش بھی طلباء کی مشکلات کو مزید بڑھا رہی ہے۔ انہوں مے کہا کہ پی ائی اے نے کرایوں میں اضافے کے ساتھ اپنی سروس بھی روزانہ کی بنیادوں پر نہیں چلا رہا ہے انہوں نے کہا کہ جی بی حکومت فوری طور پر تمام سیل کیا گیا ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو چند دن کے بحال کیا جائے تاکہ ہنگامی بنیادوں پر طالبہ و طالبات اپنے گھروں کو لوٹ سکے

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc