سلیم عباس آخوندی غاسنگ تا ہلال آباد اسٹوڈئنس آرگنائزیشن کا صدر منتخب۔

کھرمنگ(پ،ر)سلیم عباس آخوندی غاسنگ تا ہلال آباد اسٹوڈئنس آرگنائزیشن کھر منگ کے مرکزی صدر منتخب.ای ووٹنگ کے ذریعے الیکشن کرایا گیا جس کی نگرانی سابق ممبران نے کی سینکڑؤں طلباء نے اپنے ووٹ کاسٹ کر لئے اور سب سے زیادہ ووٹ لیکر سلیم عباس اخوندی مرکزی صدر منتخب.واضح رہے سلیم عباس اخوندی قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں زیر تعلیم ہیں۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc