گنجی روندو میں گندم بحران کے زمہ دار کون اہل علاقہ نے پول کھول دیا ۔

سکردو(مہدی اکمل کرائمز رپورٹر) روندو گنجی کوٹ مین گندم کے کوٹہ غائب عمائدین گنجی نے تحریر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہانہ گنجی مین دو سو بوری گندم انا تھا پچھلے کئی ماہ سے صرف 110بوری گندم ارہی ھے باقی گندم ابھی تک غائب ھے اب تک گنجی کے 1120بوری گندم غائب کیا ھوا ھے عمائدین ک کہنا ھے کہ گنجی یونین کے کوٹھایلہ کی ملی بھگت سے سب کچھ یہ سب ھوا ھے اگر کوٹھایلہ کا ھاتھ نہ ھوتے تو ہمارے گندم کبھی غائب نہ ھوتے انھوں نے کہا کہ ایک یو ڈی سی کا کام آفس مین ہونا چاہیے تھا اس کو علاقے کا کوٹھایلہ بنایا تو یہی حشر ھوا ھے عمائدین نے چیف سیکریٹری سیکرٹری فوڈ اور ڈپٹی کمشنر خرم پرویز سے مطالبہ کیا ھے کہ ان کے بقایا گندم کو علاقے مین پنچھایا جائے اور متعلقہ بندے کے خلاف فوری کارروائی کرین بصورت عمائدین گلگت سکردو روڈ پر دھرنا دینے پر مجبور ہونگے

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc