آخوت اسلامی مائیکرو فنانس ادارے نے بلتستان سے منہ کیوں موڑ لیا وجہ سود کے بڑے مافیاز ہے یا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان: تحریر نیوز نے بڑا کھوج لگا لیا

سکردو(ٹی این این) ملک بھر سود کے خلاف جہاد کرنے والا ادارہ اخوت اسلامی مائیکرو فنانس نے گلگت بلتستان میں ٹوٹل 32 برانچ کھولا ہوا ہے اور گلگت ریجن میں 25 برانچ اور بلتستان ریجن میں 7 برانچ کھولاہوا ہے اور گلگت سے پہلے اخوت اسلامی مائیکرو فنانس ادارے نے بلتستان میں سود کی بڑھتی ہوئی گھناؤنا کاروبار کو روکنے کیلئے بلتستان میں برانچ کھولا گیا بلا سود قرضہ دینے کیلئے جو پہلے اقدامات کیا گیا وہ قابل تعریف ہے جس کے بعد سازش کے تحت بلتستان سے منہ موڑ لیا اور وزیراعلیٰ حفیظ الرحمان نے اسلامی مائیکرو فنانس (اخوت) کے ڈائریکٹر سے مل کر گلگت میں 25 برانچ کھولا گیا اور بلتستان میں جو پہلے سات برانچ کھولا گیا تھا اس مذید اگے نہیں بڑھایا گیا بلکہ 7 برانچ تک محدود رکھا گیا ہے اور وزیر اعلیٰ اور اخوت کے ڈائریکٹر کے درمیان بلتستان میں مذید تین برانچ کھولنے اور 52 کروڑ کا گرانٹ دینے کیلئے جو معاہدہ ہوا تھا اس پر بھی کئی ماہ ہونے کے باوجود عملدرآمد نہیں ہوسکتا اس وجہ بلتستان کے کئی ملازمین کو فارغ کردیا ہے جبکہ گلگت میں مذید برانچ کھول کر بے روزگاری کا خاتمہ کرتے ہوئے روزگار دے رہا ہے بلتستان کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ناقابل برداشت ہے بلتستان میں سود کا کاروبار بھی عروج پر ہے اور اب بلتستان میں بلا سود کا قرضہ دینے والا محکمہ نہ ہونے کی وجہ سے سود کا دھندہ عروج پر یے اور کئی افراد بے گھر ہوا ہے اور کئی افراد بلتستان سے دیگر شہروں کا روح کرلیا یے ایک اندازے کے مطابق بلتستان میں سود دینے اور لینے کا رحجان سب سے زیادہ ہے اور حکومتی سطح پر بھی اس اقدام کی روک تھام کیلئے کوئی پلان نہیں بنایا ہے اور سود کی کاربار کو روک تھام کیلئے جو ادارہ بلتستان میں کام کررہا تھا وہ بھی مدرسے کا پیدوار نے بلتستان کے ساتھ تعصب کرکے بلتستان میں کام کرنے سے روکا اور جو نیا برانچ بنایا وہ گلگت میں کھولا گیا جس کی وجہ سے گلگت میں 25 برانچ کھولا گیا ہے اور بلتستان کے چار اضلاع میں 7 برانچ سے اگے نہیں بڑھ سکا گلگت بلتستان اخوت اسلامی مائیکرو فنانس ادارے کے ریجنل منیجرنے بھی کھول کر بلتستان دشمنی کررہا ہے جو ناقابل برداشت ہے بلتستان کے عوامی حلقوں نے اخوت اسلامی مائیکرو فنانس کے اعلی حکام سے مطالبہ کردیا ہے کہ بلتستان میں بڑھتے ہوئے سود کی کاروبار کو روکنے کیلئے مذید برانچ کھولا جائے

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc