بلتستان میں سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں یکم مارچ کے بعد پھر سے چھٹیاں نہیں کیا جائے بی ایس ایف گلگت بلتستان ڈویژن

سکردو(ٹی این این) بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے صدر قمر نجمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کالجوں میں یکم مارچ سے ہی میں کلاسوں کا باقاعدہ کا سلسلہ شروع کیا جائے اسلام آباد و پاکستان کی گرم ہوا چند سرکاری اساتذہ کو گلگت بلتستان کی طرف رخ کرنے سے روک رہا ہیں. گلگت بلتستان میں پہلے سے ہی اکیڈمک سیشن کا رورانیہ بہت کم ہوتی ہے.. ایسے میں مزید چھٹیاں سمجھ سے بالا تر ہیں. اور سرکاری سکولوں میں سال نو کے نئی کلاس میں ایڈجسٹ کرنے کیساتھ پرائمری اور مڈل سیکشن کو کتابوں کی فراہمی اور تقسیمات میں ہی اک دو ہفتے گزر جاتا ہے اس کے بعد مارچ میں 9th اور 10 کی ایگزامز کے بعد پھر چھٹی کیساتھ موسم گرما کی تعطیلات بھی ہوتی ہے. کالجوں میں ایڈمیشن اور پیپر کے بعد کی چھٹیاں بھی ہمارے طلبا کے کورس تعطل کا شکار ہوتے ہیں.
واضح رہے کہ پچھلے سال کتابوں کی فراہمی کا سلسلہ اپریل کے آخر تک جاری ریا تھا.
ایسے میں مزید چٹھیوں کی ڈیمانڈ سمجھ سے بالاتر ہیں لہذا یکم مارچ سے ہی تمام سکولوں میں تدریسی عمل باقاعدگی سے شروع کیا جائے انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سکول غریب والدین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور دس سے پندرہ دن کلاسوں میں گرم کرنے کیلئے لکڑیاں جلایا جائے

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc