فرمان علی کراچی کورنگی سے الیکشن لڑینگے،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

استور(ٹی این این) استو ر حالیہ شدید برف باری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا،استور سے منسلک تمام گاؤں کا رابطہ گزشتہ دو مہینوں سے منقطع ہوا ہے،ضلعی انتظامیہ استور اور منتخب نمائندوں کی عدم توجہی سے تنگ آکر عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ بحال کرنے کا کام شروع کردیا۔ جبکہ استور کے منتخب نمائندے شہروں میں سیاسی کمپین چلانے میں مصروف ہیں۔سوشل میڈیا میں اس حوالے سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں،سوشل میڈیا میں کے صارفین نے دلچسپ تبصرے کچھ اس انداز میں کیا کہ استور کے نمائندے فرمان کراچی علی کورنگی ،سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان صاحب خان سراب گوٹھ،عبدالحمید خان یونیورسٹی روڈ جبکہ برکت جمیل راولپنڈی پیرودھائی سے الیکشن لڑینگے۔

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc