بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کو نامرد بنانے کا قانون پاس ہوگیا

.یوکرین (آن لائن نیوز ) میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک یوکرین میں ایک نیا قانون متعارف کرادیا ۔جس کے تحت بچوں سےزیادتی کے مجرم کو جیل میں کیمیکل انجکشن لگا کر جنسی طور پر ناکارہ کر دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق یورپی ملک یوکرین نےبچوں سےزیادتی کےمجرموں کی سزا کےلیےنیا قانون بنالیا اور فیصلہ کیا گیا ہےکہ جرم ثابت ہونےپرمجرم کوجیل میں کیمیکل انجکشن لگاکرجنسی طورپرناکارہ کردیاجائےگا۔یہ قانون 18 سے 65 سال تک کی عمرکےمجرموں پر لاگو ہوگا۔

 

خیال رہے یوکرین میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کی شرح حالیہ سالوں میں بہت تیزی سے بڑھی ہے، 2017 میں320 بچوں سےزیادتی رپورٹ ہوئی لیکن اصل اعدادوشماراس سےکہیں زیادہ ہے۔

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc