گلگت بلتستان کے میڈیکل اور انجینئرنگ کے طالبہ کو اشرف صدا کی مطالبے پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ٹی این این) وزیراعظم آزادکشمیر کے ساتھ جی بی کونسل کی ممبران کی ملاقات کے بعد سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اشرف صدا نے گلگت بلتستان کی عوام کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے عوام کی دلوں کی اواز کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سامنے رکھا دیا اور ان کے مطالبے کو حل کرنے کہ یقین دہانی کے ساتھ باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تعلیمی اداروں اور میڈیکل کالجز میں گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کا کوٹہ دوگنا کرنے کا اور ان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی اس موقع پر وزیر اعظم نے ازاد کشمیر نے جموں وکشمیر ہاوس میں آمد پر گلگت بلتستان کے کونسل اراکین کا شکریہ ادا کیا۔

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc