سرکاری افسر اور ملازمین کی بیویوں کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہیں ان کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے بتادیا

گلگت (پ،ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی ایک فہرست گلگت بلتستان حکومت کو موصول ہوئی ہے۔ اور صوبائی حکومت نے وفاق سے موصول ہونے والے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے. اُنکا مزید کہنا تھا کہ بینظر انکم سپورٹ پروگرام سے جن غیر مستحق افراد نے غریبوں کا پیسہ کھایا ہے ان سے ریکوری کیا جائے گا اور ساتھ میں جو سرکاری افسر یا سرکاری ملازمین کے بیوی کا نام لسٹ میں شامل ہونے کی صورت ان کا خیر نہیں ہوگا ان کو کڑی سے کڑی سزا دینے کے علاوہ ان کی تنخواہوں سے کٹوتی ہوگی اور سخت کاروائی عمل میں لایا جائے گا

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc