ضلع شگر میں میونسپل ایریا کے حد بندی اور وارڈ کی تشکیل آخری مراحل میں داخل ہوگئے۔

شگر(عابدشگری)شگر میں میونسپل ایریا کے حد بندی اور وارڈ کی تشکیل آخری مراحل میں داخل ہوگئے۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شگر سجاد علی کی انتھک محنت اور جدوجہد اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی شگر عثمان علی اور ڈپٹی کمشنر شگر زید کی خصوصی دلچسپی کے باعث میونسپل ایریا کی حدود بندی کیلئے کاغذی کاروائی مکمل ہوگیا ۔ جسے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو پیش کیا جائے گا ، اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پرپوزل کو ہوم سیکریٹری بھیجا جائے گا جہاں ہوم ڈیپارٹمنٹ سیمیونسپل ایریاکا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔۔ ذرائع کے مطابق میونسپل ایریا کو سرفہ رنگا شگر سے چھورکاہ بازار تک کو شامل کیا یا ہے جبکہ میونسپل میں 14وارڈ میں تقسیم کیا گیا ہے۔جنہیں میونسپل ایریا قراردیا جائے گا۔اس سلسلے میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شگر نے سرفہ رنگا سے چھورکاہ تک تمام عمائدین اور بااثر شخصیات سے ملاقات کرکے رائے لی گیا۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc