گلگت پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کریک ڈوان کئی کلوگرام منشیات برآمد ملزم گرفتار۔

گلگت( تحریر نیوز) گلگت پولیس نے ایس ایچ او ظہور احمد کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے منشیات کے اہم بیوپاری دیامر کے رہائشی نوجوان کولاکھوں مالیت کا چرس جنکی مالیت 8 لاکھ 60 ہززار روپے بنتی ہیں سمیت رنگوں ہاتھوں گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہیں۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ گلگت میں کئی اہم شخصیات جن میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک میڈیا پرسن بھی ملوث ہیں، کی پشت پناہی میں گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کیلئے منشیات سپلائی کرنے کی خبریں کئی عرصے میں گردش کررہا۔ پولیس کو چاہے کہ منشیات کی روک تھا م کیلئے طاقتور منشیات فروشں طبقے کے خلاف بھی گھیرا تنگ کریں۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc