سکردو کے مشہور ہوٹل( دیوان خاص) کو کھانوں میں غیر معیاری اشیاء ملانے اور عوام کوناقص کھانا کھلانے پر انتطامیہ سے سیل کردیا۔

سکردو( تحریر نیوز) غیرمعیاری اجزاء کی ترسیل اور بلتستان کے ہوٹلوں میں عوام کو غیر معیاری اور ناقص کھانا کھلانے کے حوالے سے عوامی شکایت اور سرکاری اطلاعات پر محکمہ فوڈ نے بلتستان کے مشہور ہوٹل( دیوان خاص) کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ انسپیکٹر نے جب چھایا مارا تو اُس بھی ناقص غذائی اجزا سے کھانے تیار کیا جارہا تھا۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو چاہئے کہ بلتستان کےدیگر اضلاع اس حوالے سے عوام میں شدید خدشات پایا جاتا ہے لہذا چاروں اضلاع کے تمام ہوٹلوں پر بھی مسلسل چھاپے ماریں تاکہ اچھے کھانوں کے نام پر مہنگے زہر کھلانے والے مافیا کا قلع قمع ہوسکے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc