ہندوستان کی جانب آبی دہشتگردی، دریائے سندھ کے کنارے آباد ضلع کھرمنگ میں الرٹ جاری۔

سکردو( ٹی این این) میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے خطہ لداخ کے ضلع لہہ  میں واقع پانچ ڈیموں میں سے تین کےاسپل ویز کھول دیے ہیں اس وجہ سے دریائے سندھ میں طغیانی سیلاب آسکتا ہے۔ ترجمان نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ کے مطابق یہ پانی ضلع کھرمنگ کے مقام پر دریائے سندھ میں شامل ہو گا جو کہ دریا سندھ کنارے آباد علاقوں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بھی دریائےسندھ کےاطراف آبادیوں کے حوالے سے تمام ضلعی انتظامیہ کوالرٹ جاری کردی ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc