ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال سکردو کے میڈیکل سرجیکل وارڈ کچرا خانہ بنایا ہوا لاکھوں خرچہ کرکے ٹائلز تو لگا لیا لیکن صفائی ستھرائی کرنے والا کوئی نہیں وارڈز ایک طرح سے رگستان کا منظر پیش کر رہا ہے۔

سکردو(تحریر نیوز) سکردو ڈسٹرکٹ ہسپتال پر حکومت نے خصوصی دلچسپی لیکر میڈیکل سرجیکل وارڈ پر لاکھوں روپئے خرچ کرکے جدید طرز کا ہسپتالوں کی وارڈن کی طرح بنایا گیا ہے مگر سکردو ڈسٹرکٹ ہسپتال کی نااہل انتظامیہ نے اور ناتجربہ کار ایم ایس اور نااہل انتظامیہ نے صوبائی حکومت کی بہترین کارکردگی کو صفر کردیا ہے اور میڈیکل سرجیکل وارڈ کو کچرا خانہ بنایا ہوا اور صفائی ستھرائی بالکل نہیں کررہا ہے اور لاکھوں روپئے خرچ کرکے جو ٹائلز لگایا گیا ہے ان پر دو دو انچ مٹی اور ریت جمع ہوکر ان کو صاف کرتے ہی نہیں جو اب ایک طرح سے ریت کا ٹیلے کا منظر پیش کر رہا ہے انتظامیہ ایکشن لیں۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc