پاکستان تحریک انصاف کا گلگت بلتستان کے حوالے سے تعلیم کش پالیسی کھل کر سامنے آگئی۔ ایوب میڈیکل کالج میں جی بی کا نرسنگ کوٹہ ختم۔

اسلام آباد( پ،ر) پاکستان تحریک انصاف کا گلگت بلتستان کے حوالے سے تعلیم کش پالیسی کھل کر سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایوب میڈیکل کالج ابیٹ آباد میں اسسٹنٹ نرسینگ گلگت بلتستان کے 6 سیٹوں کا کوٹہ خیبرپختونخواہ گورنمنٹ نے ختم کر دیا۔ اس معاملے کو لیکر ایوب میڈیکل کالج میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے طلبہ سراپا احتجاج ہیں اور اُنہوں نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ کے پی کے حکومت نے گلگت بلتستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے جی بی کے نرسنگ کوٹہ کو ختم کرنا طلبہ و طالبات کے ساتھ تعلیم دشمنی کے متراف ہے۔لہذا خیبربختونخواہ حکومت سے بات کرکے کوٹہ کو بحال کرائیں۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc