تازہ ترین

ایم ڈبیلو ایم کے رہنماوں کا فورس کمانڈر سے ملاقات،علاقائی امن و امان کی صورت حال پر گفتگو۔

گلگت۔(پ،ر)شیخ نیئرعباس ، رکن اسمبلی حاجی رضوان، الیاس صدیقی، عارف قمبری اور غلام عباس پر مشتمل مجلس وحدت المسلمین کے وفد نے فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود خان سے ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے میں ملاقات کی اور مختلف مقامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد نے علاقے میں امن و امان قائم رکھنے اور قومی سلامتی کے امور میں پاک فوج کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*