گلگت بلتستان بھر میں موسمی بیماریوں کا حملہ ہسپتال مریضوں سے بھر گئے،سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کچھ بھی نہیں۔ مریضوں کا شکوہ

گلگت( تحریر نیوز) موسمی بیماریوں نے گلگت بلتستان کا رخ کرلیا، تفصیلات کے مطابق گلگت،سکردو،غذر اور دیامر کے ہسپتال مریضوں سے بھر گئے، مریضوں کا ڈینگی وائرس کے طرز کی عجب بیماری کا شکوہ ہسپتالوں میں طبی سہولیات اور ادویات کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان حال۔

سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے نجی دوا خانوں کے کاروبار چمک گئے، عوام کو بہتر طبی سہولیات کے نام پر دونوں ہاتھ سے لوٹا جارہا ہے مریضوں کا شکوہ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc