تازہ ترین

تحریک انصاف نے اسد عمر کو منانا شروع کردیا،اہم شخصیت کو ٹاسک مل گیا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک/ٹی این این)وزیر ریلوے شیخ رشید کو اسد عمر کو منانے کا باضابطہ ٹاسک مل گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیر ریلوے شیخ رشید نے منسٹر کالونی میں سابق وزیر خزانہ سے ملاقات کی جس میں وزیر ریلوے نے اسد عمر کو کابینہ میں واپس آنے کی درخواست کی۔ ذرائع کے مطابق ایک گھنٹے تک جاری ملاقات میں اسد عمر نے بعض گلے شکوے بھی کیے۔ انہوں نے کہاکہ آپ میری درخواست پر غور کریں، ورنہ میں نے شام کو پھر آ جانا ہے۔ اسد عمر نے کہاکہ اللہ خیر کریگا شیخ

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*