تازہ ترین

سفید فام دہشتگرد کو پکڑتےہوئے شہید ہو نے والےنعیم راشد کو قومی ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان۔

اسلام آباد (ٹی این این )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگرد نے جمعہ کے روز اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 49 نمازیوں کو شہید کر دیا جس پر پوری مسلم امہ غمزدہ ہے تاہم اس دوران ایک پاکستانی نعیم راشد اس سفید فام دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے شہید ہو گئے جسے وزیراعظم عمران خان نے قومی ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا ۔

 

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*