تازہ ترین

گلگت بلتستان کا اہم سیاسی شخصیت نیب کے ریڈار پر آگیا،ریفرنس منظور۔

گلگت (ٹی این این) قومی احتساب بیور گلگت نے دیامر سے تعلق رکھنے والے جمعیت علمائے اسلام ف گلگت بلتستان کے رہنما اور سابق وزیر صحت اور بہبود آبادی گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی حاجی گلبر خان سمیت محکمہ جنگلات کے آفسران کے خلاف کرپشن کے الزام میں گھیرا تنگ کرتے ہوئے آج ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی ۔
ذرائع کے مطابق ان پر الزام ہے کہ اُنہوں نے مبینہ طور پر ٹمبر پالیسی 2013ء کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جرمانہ وصول کئے بغیر لکڑی کی غیرقانونی نقل و حمل کرکے قومی خزانے کو تقریباً 44.46ملین روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*