تازہ ترین

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

اسلام آباد (ٹی این این) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ احکام نے نور خان ایئربیس پر سودی ولی عہد کا پرتپاک استقبال کیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نے سودی ولی عہد کا پرتپاک استقبال کیا۔ وفاقی کابینہ کے ارکان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پاکستان میں سعودی سفیر سعودی ولی عہد کے استقبال کیلئے نور خان ایئربیس پر موجود تھے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال کیا گیا۔ فضا میں ہی پاک فضائیہ کے ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے شاہی طیارے کو اپنے حصار میں لیااور 21توپوں کی سلامی دی گئی ۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*