محرم الحرام میں امن امان کو یقینی بنانے کیلئے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام سمیت کئی مذہبی شخصیات کے گلگت داخلےپرپابندی عائد کردی گئی۔

گلگت ( پریس ریلز) ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرک مجسٹریٹ نے پولیس کی سفارش پر محرم الحرام میں امن امان کو یقیقنی بنانے کیلئے کچھ مذبی شخصیات کی گلگت بلتستان میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے علامہ امین شہیدی اور شیخ اعجاز بہشتی جنکا تعلق گلگت بلتستان سے ہے سمیت کعلدم سپاہ صحابہ اور اہلسنت والجماعت کعلدم تحریک جعفریہ،اسلامی تحریک اور متحدہ مجلس المسلمین کے مرکزی قائدین سمیت کئی افراد کو محرم الحرام کے دوران گلگت بلتستان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc