بلتستان میں واپڈا نے محکمہ ایجوکیشن کا ریکارڈ توڑنے کیلئے بے تاب ۔

سکردو(تحریر نیوز ڈاٹ کام) واپڈا سکردو میں اندورن خانہ بھرتیاں عروج پر پہنچا ہوا ہے مسلم لیگی کارکنوں کو اندرون خانہ بھرتیاں کرنے کیلئے صوبائی وزراء اور مسلم لیگی ممبران کربشن کے کا تمام ریکارڈ قائم کر رہے ہیں واپڈا حکام بلتستان ریجن کے خالی پوسٹوں کو اخبارات میں مشتہر کر بھی نہیں رہا اور ن لیگ کے وزراء اور ممبران کے ساتھ ملکر رشوت لیکر دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار کر رہا ہے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان میں اقتدار میں انے سے پہلے کربشن کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان کررہا تھا اب وہ سابقہ دور حکومت سے زیادہ کربشن کررہا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc