چلاس شہر میں ہلکی سی آندھی نے محکمہ برقیات کے تاروں کے معیار کی قلعی کھول دی، ایچ ٹی لائیں زمین بوس۔

چلاس( نامہ نگار) چلاس شہر میں ہلکی سی آندھیچلنے سے محکمہ برقیات کی ایچ ٹی لائن ٹوٹ گئی اور چلاس کے شہری بجلی سے محروم ہو گئے۔یاد رہے چلاس شہر میں ایچ ٹی لائینوں کو کئی سال پہلے لگائے تھے لیکن کوالٹی کو دیکھ صدیوں پُرانا لگتا ہے۔

محکمہ برقیات کے اعلیٰ حکام ایک نظر ان تاروں پر بھی ڈال دیں ناور ایچ ٹی لائینز کی نئی سکیم کے لئے اقدامات کریں۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc