ضلع کھرمنگ کیلئے ڈسٹرک سپرنڈنٹ پولیس آفس کا افتتاح۔

کھرمنگ( پ،ر) یونین کونسل طولتی کے موضع کمنگو کے مقام پر ایس آفس ضلع کھرمنگ کا افتتاح کردیا۔ کھرمنگ میں ضلعی ہیڈکوارٹر کیلئے جگہ مختص نہ ہونے کی وجہ سے اس وقت ضلعی دفاتر کیلئے سیاسی بنیادوں پر کھنچاتانی جاری ہیں لیکن عوام کا کوئی پرسان حال نہیں اس وقت ذیادہ تر دفاترمقامی بیورکریسی کی ملی بھگت سے طولتی اور مہدی آباد میں قائم کیا جارہا ہے۔

عوام حلقوں کا کہنا ہے کہ انہی عناصر کی وجہ سے اس وقت ڈسٹرک ہیڈکوارٹر کا مسلہ بھی تعطل کے شکار ہیں۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc