چیف سکریٹری گلگت بلتستان کی دیامر آمد پر لوکل انتظامیہ بڑی چالاکی سے اپنی کارکردگی کے بدنما چہرے کو صاف کرکے دکھانے میں کامیاب رہے۔

چلاس( نامہ نگار)چیف سکریٹری کی چلاس آمد کے موقع پر دیامرانتظامیہ نے چلاس میں کے.کے.ایچ روڈ تا بازار تک کے تمام کھڈوں کو بڑی مہارت کے ساتھ ہموارکیا۔ سڑکوں کی وقتی طور خوبصورتی کو بحال رکھنے کیلئے فائربریگیڈ کی گاڑیوں سے مسلسل دو دونوں کر پانی کے سپرے کرتے رہے۔

لیکن چیف سکریٹری کے جانے کے بعد خسہ حال سڑکیں ایک بار پھر حکومتی کرپشن اور بدعنوانی کا کا بدنما چہرہ دنیا کو دکھاتے ہوئے دیامر کے اراکین قانون ساز اسمبلی کا اپنے خطے کیلئے درد اور دکر کو دنیا پر عیاں کر رہا ہے۔

عوامی حلقے کی جانب مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے کی مستقل حل کیلئے عملی اقدامات کریں کیونکہ اس وقت چلاس کی تمام سڑکیں قبرستان کا منظر پیش کررہا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc