ہنزہ کے معروف سماجی رہنما حفظل کریم گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ عوام کا اظہار افسوس۔

ہنزہ( قیمت جان ہنزائی) معروف سماجی رہنما حفظل کریم گزشتہ دنوں انتقال کر گئے مرحوم  صبح کے وقت واش روم میں ہاتھ دھونے گئے اور وہیں بے ہوش ہو کے انتقال کر گئے مرحوم کے لواحقین میں ایک بیوہ کے علاوہ دو بٹیاں ہیں۔ مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ کریم آباد کے مقامی قبرستان میں دفنایا گیا۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc