ہنزہ میں زہرریلی شراب پیدا کرنے کا انکشاف، شراب بنانے کیلئے بیٹری سیل اور مضر صحت اشیاء کے استعمال کا خدشہ۔

ہنزہ( قیمت جان ہنزائی) ہنزہ میں زہرریلی شراب پیدا کرنے کا انکشاف، شراب بنانے کیلئے بیٹری سیل اور مضر اشاء کی استعمال خدشہ کیا جارہا ہے۔ اس قسم کے گھناونی کام سے ہنزہ کے افراد اور یہاں آنے والے سیاح متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انتظامیہ خاموش کھلے عام شراب بکنے لگا اوراس گھناونی کے پیچھے بڑے بڑے سیاست دان ملوث ہونے کا انکشاف کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے شراب کشید کرنے والے افراد بچ نکلنے میں کامیاب اور انتظامیہ اور پولیس کو خبر ہونے کے باوجود خاموشی اختیار کیا ہوا ہے۔

ہنزہ کے عوام نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس جرم میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے جائیں اور ملوث افراد کو کڑی سزا دیں تا کہ اس نا سور سے علاقے کو بچایا جا سکے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc