غذر میں غیرقانون طور پر ٹرواٹ مچھلی کا شکار زور شور سے،لیکن محکمہ فشریز کی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔

غذر (پ،ر ) غذر کے بالائی علاقوں میں ٹراوٹ مچھلی کا غیر قانونی شکار جاری پھنڈر ،ٹیرو اور خلتی میں دکانوں اور ہوٹلوں میں کھلے عام ٹرواٹ مچھلی فروخت ہورہی ہے مگر حکام مکمل طور پر خاموش ہیں نایاب مچھلی ٹراوٹ کی مناسب دیکھ بال اور اس نایاب نسل کو بچانے کی کوشش نہ کی گئی تو بہت جلد اس نایاب مچھلی کی نسل ختم ہوجائے گی۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc