کمشنر دیامر ریجن اور سیکرٹیری ہیلتھ کا ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس کا دورہ۔

چلاس( نامہ نگار) کمشنر دیامر سید عبدالواحد شاہ اور سکیرٹری ہیلتھ سعید اللہ خان نیازی نے آج ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس کا دورہ کیا۔ ہسپتال کے انتظامی معاملات کی جانچ پڑتال اور گردوں کے صفائی کی مشین کا افتتاح کیا۔ مریضوں نے موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے دوائیوں کی عدم دستیابی پر شکایتوں کی انبار لگا دی۔

 سیکرٹیری ہیلتھ نے مسائل کی حل کیلئے عملی اقدامات اُٹھانے کا وعدہ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc