اسسٹنٹ کمشنر چلاس بلال حسن کا پی ڈبلیو ڈی اور واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ دفاتر پر اچانک چھاپہ۔

چلاس( راجہ اشفاق طاہر) اسسٹنٹ کمشنر چلاس بلال حسن نے آج آچانک محکمہ ورک اور واٹر اینڈ پاورڈ ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر پر چھاپہ مارا تو عملہ غائب۔ ایکسن آفس پر تالہ۔ اسسٹنت کمشنر نے موقع پر ایکشن لیتے ہوئے ادارتی کاروائی کا حکم دیا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc