تازہ ترین

Tag Archives: داریل تانگیر،چلاس،گلگت بلتستان ،تعلیم

ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک، ایس ایس پی دیامر محمد اجمل اور سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کے ہمراہ داریل گماری پونچ گئے۔ اسسٹنٹ کمشنرکی گاڑی پر فائرنگ کی جگہ اور اس علاقے کا جائزہ لیا گماری کے مقام پر داریل کے علما عمائدین، نمبرداروں اورسماجی کارکن کی بڑی تعداد میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کے خلاف شدید مذمت کی۔

چلاس( راجہ اشفاق طاہر) داریل ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ...

Read More »