تازہ ترین

آل بلتستان مومنٹ کے سال ۲۰۱۸۔۲۰ کے مرکزی الیکشن گلگت بلتستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں زور و شور سے جاری

سکردو ( نمائیندہ خصوصی ) آل بلتستان مومنٹ کا اٹھواں مرکزی الیکشن برائے سال ۲۰۱۸۔۲۰ کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ مرکزی صدارت کے لے چھ امیدوار میدان میں ہیں۔ کراچی ، اسلام اباد ، راولپنڈی ، لاہوراور سکردو میں پولنگ اسٹیشنز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جبکہ پاکستان کے شہروں اور دنیا بھر میں مقیم بلتستان سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا ووٹ بذریعہ ای ووٹنگ کاسٹ کر رہے ہیں۔ مرکزی الیکشن کمیشن کے نمائیندے مختلف  شہروں میں الیکشن کے عمل کی نگرانی میں مصروف ہیں۔

 

 

 

 

.

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*