تازہ ترین

بڑے کورٹ کابڑا فیصلہ، گلگت بلتستان کے کئی وکیل تاحیات وکالت کیلئے نااہل۔

گلگت (سٹی رپورٹر) سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جج رانا شمیم نے پانچ سینئر وکلا جن میں سپریم اپیلیٹ کورٹ بار کےسابق صدر احسان ایڈوکیٹ، ہائی کورٹ بار کے سابق صدر اسد ایڈوکیٹ، منظور ایڈوکیٹ ہیں،پر تا حیات جبکہ شہزاد ایڈوکیٹ اور اقبال ایڈوکیٹ پر 5 سال کے لیے وکالت کرنے پر پابندی عائد کردیا۔ اس فیصلے کے بعد گلگت بلتستان کے وکلا نے سپریم اپیلیٹ کورٹ کے جج شہباز خان کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی عہدے پر غیر مقامی جج کے تعیناتی کے منصوبے کے خلاف سپریم اپیلیٹ کورٹ میں کیسزز کے پیروی کا بائیکاٹ کیا ہے۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب گلگت بلتستان کے عدالتوں میں کیس لڑنے کے لیے بھی غیر مقامی وکلا کو درآمد کرنا پڑےگا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*