تازہ ترین

استور میں شدید بارشوں کے باعث عیدگاہ اور گوریکوٹ میں سٹرکیں تالاب کا منظر پیش،ٹریفک بُری طرح متاثر۔

استور(سبخان سہیل) استور میں گزاشتہ تین دن سے شدید بارشوں اور برف بھاری کا سلسلہ جاری ہے شیدید بارشوں کے باعث عیدگاہ اور گوریکوٹ میں سٹرکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں ٹرفیک کی روانگی میں بھی شدید مشکالت کا سامانا ہے۔ نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکی ہے لوگ شدید بارشوں کے باعث اپنے گھروں میں محصور ہوکے رہے گئے ہیں استور میں شدید بارشوں اور برف بھاری کے باعث سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ہے۔جبکہ استور بالائی علاقے برزل ٹاپ ، منی مرگ، میرملک، چیلم، سمیت دیگر علاقوں میں گزاشتہ تین دنوں سے شدید برف بھاری کے باعث رابط سڑکیں مکمل بند ہوچکی ہیں استور میں شدید بارشوں اور برف باری نے بجلی کے نظام اور ٹیلی موصلاتی نظام کو بھی درہم برہم کیا ہے ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*